;

١ . دل دہلانے والی،

٢ . کیا وہ دہلانے والی،

٣ . اور تو نے کیا جانا کیا ہے دہلانے والی (ف۲)

٤ . جس دن آدمی ہوں گے جیسے پھیلے پتنگے (ف۳)

٥ . اور پہاڑ ہوں گے جیسے دھنکی اون (ف۴)

٦ . تو جس کی تولیں بھاری ہوئیں (ف۵)

٧ . وہ تو من مانتے عیش میں ہیں (ف۶)

٨ . اور جس کی تولیں ہلکی پڑیں (ف۷)

٩ . وہ نیچا دکھانے والی گود میں ہے (ف۸)

١٠ . اور تو نے کیا جانا، کیا نیچا دکھانے والی،

١١ . ایک آگ شعلے مارتی (ف۹)