;

١ . تمہیں غافل رکھا (ف۳) مال کی زیادہ طلبی نے (ف۳)

٢ . یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا (ف۴)

٣ . ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے (ف۵)

٤ . پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے (ف۶)

٥ . ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبت نہ رکھتے (ف۷)

٦ . بیشک ضرور جنہم کو دیکھو گے (ف۸)

٧ . پھر بیشک ضرور اسے یقینی دیکھنا دیکھو گے،

٨ . پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی (ف۹)