;

١ . اس زمانہ محبوب کی قسم (ف۲)

٢ . بیشک آدمی ضرور نقصان میں ہے (ف۳)

٣ . مگر جو ایمان لائے اور اچھے کام کیے اور ایک دورے کو حق کی تاکید کی (ف۴) اور ایک دوسرے کو صبر کی وصیت کی (ف۵)