;

١ . اے محبوب! کیا تم نے نہ دیکھا تمہارے رب نے ان ہاتھی والوں کیا حال کیا (ف۲)

٢ . کیا ان کا داؤ تباہی میں نہ ڈالا،

٣ . اور ان پر پرندوں کی ٹکڑیاں (فوجیں) بھیجیں (ف۳)

٤ . کہ انہیں کنکر کے پتھروں سے مارتے (ف۴)

٥ . تو انہیں کر ڈالا جیسے کھائی کھیتی کی پتی (بھوسہ) (ف۵)