;

١ . اس لیے کہ قریش کو میل دلایا (ف۲)

٢ . ان کے جاڑے اور گرمی دونوں کے کوچ میں میل دلایا (رغبت دلائی)

٣ . تو انہیں چاہیے اس گھر کے (ف۳) رب کی بندگی کریں،

٤ . جس نے انہیں بھوک میں (ف۴) کھانا دیا، اور انہیں ایک بڑے خوف سے امان بخشا (ف۵)