;

١ . بھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہے (ف۲)

٢ . پھر وہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے (ف۳)

٣ . اور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتا (ف۴)

٤ . تو ان نمازیوں کی خرابی ہے،

٥ . جو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیں (ف۵)

٦ . وہ جو دکھاوا کرتے ہیں (ف۶)

٧ . اور بر تنے کی چیز (ف۷) مانگے نہیں دیتے (ف۸)