;

١ . اے محبوب! بیشک ہم نے تمہیں بے شمار خوبیاں عطا فرمائیں (ف۲)

٢ . تو تم اپنے رب کے لیے نماز پڑھو (ف۳) اور قربانی کرو (ف۴)

٣ . بیشک جو تمہارا دشمن ہے وہی ہر خیر سے محروم ہے (ف۵)