;

١ . تم فرماؤ اے کافرو،

٢ . نہ میں پوجتا ہوں جو تم پوجتے ہو،

٣ . اور نہ تم پوجتے ہو جو میں پوجتا ہوں،

٤ . اور نہ میں پوجوں گا جو تم نے پوجا،

٥ . اور نہ تم پوجو گے جو میں پوجتا ہوں،

٦ . تمہیں تمہارا دین اور مجھے میرا دین (ف۳)