;

١ . جب اللہ کی مدد اور فتح آئے (ف۲)

٢ . اور لوگوں کو تم دیکھو کہ اللہ کے دین میں فوج فوج داخل ہوتے ہیں (ف۳)

٣ . تو اپنے رب کی ثناء کرتے ہوئے اس کی پاکی بولو اور اس سے بخشش چاہو (ف۴) بیشک وہ بہت توبہ قبول کرنے والا ہے (ف۵)