;

١ . تم فرماؤ وہ اللہ ہے وہ ایک ہے (ف۲)

٢ . اللہ بے نیاز ہے (ف۳)

٣ . نہ اس کی کوئی اولاد (ف۴) اور نہ وہ کسی سے پیدا ہوا (ف۵)

٤ . اور نہ اس کے جوڑ کا کوئی (ف۶)