;

١ . تم فرماؤ میں اس کی پناہ لیتا ہوں جو صبح کا پیدا کرنے والا ہے (ف۲)

٢ . اس کی سب مخلوق کی شر سے (ف۳)

٣ . اور اندھیری ڈالنے والے کے شر سے جب وہ ڈوبے (ف۴)

٤ . اور ان عورتوں کے شر سے جو گرہوں میں پھونکتی ہیں (ف۵)

٥ . اور حسد والے کے شر سے جب وہ مجھ سے جلے (ف۶)