;

١ . تم کہو میں اس کی پناہ میں آیا جو سب لوگوں کا رب (ف۲)

٢ . سب لوگوں کا بادشاہ (ف۳)

٣ . سب لوگوں کا خدا (ف۴)

٤ . اس کے شر سے جو دل میں برے خطرے ڈالے (ف۵) اور دبک رہے (ف۶)

٥ . وہ جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتے ہیں،

٦ . جن اور آدمی (ف۷)