;

١ . قسم آسمان کی، جس میں برج ہیں (ف۲)

٢ . اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے (ف۳)

٣ . اور اس دن کی جو گواہ ہے (ف۴) اور اس دن کی جس میں حاضر ہوتے ہیں (ف۵)

٤ . کھائی والوں پر لعنت ہو (ف۶)

٥ . اس بھڑکتی آ گ والے،

٦ . جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھے (ف۷)

٧ . اور وه خد گواه ہیں جو کہ مسلما نوں کے ساتھ کر رہے تھے (ف۸)

٨ . اور انھیں مسلمانوں کا کیا برا لگا یہی نہ کے وہ ایمان لا ئے اللہ والے سب خو بیوں سرا ہے پر،

٩ . کے اس کے لئے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے اور اللہ ہر چیز پر گواه ہے،

١٠ . بے شک جنھو ں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو پھر تو بہ نہ کی ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے (ف۱۱) اور ان کے لئے آگ کا عذاب (ف۱۲)

١١ . بے شک جو ایما ن لائے اور اچھے کام کئے ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں رواں یہی بڑی کامیابی ہے،

١٢ . بے شک تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہے (ف۱۳)

١٣ . بے شک وه پہلے اور پھر کرے (ف۱۴)

١٤ . اور وہی ہے بخشنے والا اپنے نیک بندوں پر پیارا،

١٥ . عزت والے عرش کا مالک،

١٦ . ہمیشہ جو چاہے کہ لینے والا،

١٧ . کیا تمھارے پاس لشکروں کے بات آئی (ف۱۵)

١٨ . وه لشکر کون فرعون اور ثمود (ف۱۶)

١٩ . بلکہ (ف۱۷) کافر جھٹلا نے میں ہیں (ف۱۸)

٢٠ . اور اللہ ان کے پیچھے سے انھیں گھیرے ہوئے ہے (ف۱۹)

٢١ . بلکہ وه کمال شرف والا قران ہے،

٢٢ . لو ح محفوظ میں،