;

١ . بیشک ہم نے اسے (ف۲) شبِ قدر میں اتارا (ف۳)

٢ . اور تم نے کیا جانا کیا شبِ قدر،

٣ . شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر (ف۴)

٤ . اس میں فرشتے اور جبریل اترتے ہیں (ف۵) اپنے رب کے حکم سے ہر کام کے لیے (ف۶)

٥ . وہ سلامتی ہے، صبح چمکتے تک (ف۷)